عمران خان کے فوکل پرسن انتظار پنجوتھا کا تاحال پتہ نہ چل سکا
انتظار پنجوتھا کی گمشدگی: عدالت میں اسلام آباد پولیس کا بیان
عمران خان کے فوکل پرسن انتظار پنجوتھا کا تاحال پتہ نہ چل سکا اسلام آباد پولیس نے عدالت میں اپنے بیان میں بتایا کہ پی ٹی آئی رہنما اور عمران خان کے فوکل پرسن انتظار پنجوتھا کا تاحال کچھ پتہ نہیں چل سکا ہے۔ 8 اکتوبر سے لاپتہ بانی پی ٹی آئی کے فوکل پرسن انتظار پنجھوتھا کی بازیابی سے متعلق درخواست پر سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے کی۔ درخواست گزار علی اعجاز بٹر کی جانب سے فیصل چوہدری عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔ جبکہ ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹر اسلام آباد پولیس مصطفیٰ تنویر اور ڈی ایس پی لیگل ساجد چیمہ بھی عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
India
latest news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
عمران خان
درخواست گزار علی اعجاز بٹر
فوکل پرسن انتظار پنجوتھا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.