غزہ میں جنگ بندی کی راہ میں یحییٰ سنوار رکاوٹ: وائٹ ہاؤس
وائٹ ہاؤس: غزہ میں جنگ بندی کے لیے یحییٰ سنوار اہم رکاوٹ تھے
غزہ میں جنگ بندی کی راہ میں یحییٰ سنوار رکاوٹ تھے، ترجمان وائٹ ہاؤس ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کی راہ میں یحییٰ سنوار رکاوٹ تھے۔ حماس کی اہلیت ختم نہیں ہوئی، حماس کمزور پوزیشن میں ہے لیکن اب بھی خطرناک ہے۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان برائے سلامی امور جان کربی نے پریس ریلیز میں کہا کہ غزہ میں جنگ بندی کی راہ میں یحییٰ سنوار رکاوٹ تھے۔ صدرجو بائیڈن سمجھتے ہیں کہ ان کی شہادت سے جنگ بندی کا موقع ہاتھ آیا ہے۔ جان کربی نے کہا کہ جنگ کے خاتمے کا راستہ ڈھونڈنا بہت ضروری ہے۔ غزہ میں موجود مزاحمتی تنظیم حماس کی اہلیت ختم نہیں ہوئی۔ بلکہ ان کی غزہ میں موجودگی برقرار ہے حماس کمزور پوزیشن میں ہے لیکن اب بھی خطرناک ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
epaper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
غزہ میں جنگ بندی
ترجمان وائٹ ہاؤس
حماس کی اہلیت ختم
صدرجو بائیڈن
مزاحمتی تنظیم حماس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.