پی ٹی آئی رہنما بانی چیئرمین سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کریں گے
پی ٹی آئی قائدین کی بانی چیئرمین سے ملاقات پر اہم مشاورت
پی ٹی آئی کے5رہنما بانی چیئرمین سےاڈیالہ جیل میں ملاقات کریں گے پی ٹی آئی کے5رہنما بانی چیئرمین سےاڈیالہ جیل میں ملاقات کریں گے۔ پی ٹی آئی قائدین بانی چیئرمین سےآئینی ترمیمی مسودےپرمشاورت کریں ۔ مولانا فضل الرحمٰن کاگھرسیاسی سرگرمیوں کامرکزبن گیا ہے۔ پی ٹی آئی کاوفدمولانافضل الرحمٰن سےملاقات کے بعد واپس روانہ ہوگیا ہے۔ مولانافضل الرحمٰن کی جانب سے پی ٹی آئی کےوفدکےاعزازمیں عشائیہ دیا گیا۔ پی ٹی آئی وفد میں حامدخان،علی ظفر اورسلمان اکرم راجہ شامل تھے۔ پی ٹی آئی کے5رہنماکل بانی چیئرمین سےاڈیالہ جیل میں ملاقات کریں گے۔ بیرسٹرگوہراسدقیصر،علی ظفر،سلمان اکرم راجہ اورحامدرضاشامل ہیں۔ پی ٹی آئی قائدین بانی چیئرمین سےآئینی ترمیمی مسودےپرمشاورت کریں گے۔ بانی پی ٹی آئی سےمشاورت کےبعدآئینی مسودےکےمتعلق حتمی فیصلہ ہوگا۔ ملاقات کےدوران حکومتی وفد بھی مولانا فضل الرحمٰن کےگھرپہنچ گیاحکومتی وفد میں اسحاق ڈاراورنوید قمر شامل تھے۔ مولانافضل الرحمٰن کی حکومتی وفد کے ساتھ ملاقات کے نائب وزیراعظم اسحاق ڈاراورنوید قمر واپس روانہ ہوگئے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
Hindi news
latest news
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
پی ٹی آئی
اڈیالہ جیل
مولانافضل الرحمٰن
حامدخان
علی ظفر اورسلمان اکرم راجہ
بیرسٹرگوہراسدقیصر،علی ظفر،سلمان اکرم راجہ اورحامدرضا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.