مولانا فضل الرحمان کے مسودے پر اتفاق: رانا ثنا اللہ کا بیان
سیاسی مشاورت: مولانا فضل الرحمان کا مسودہ اور رانا ثنا اللہ کی وضاحت
مولانا فضل الرحمان کے مسودے پر اتفاق کیا ہے، رانا ثنا اللہ وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ ہم نے مولانا فضل الرحمان کے مسودے پر اتفاق کیا ہے۔ رانا ثنا اللہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کابینہ، اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاسوں کی تاخیر کی وجہ پی ٹی آئی وفد کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہے۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی ٹیم بانی پی ٹی آئی سے اجازت لینے اڈیالہ جیل گئی ہے۔ تحریک انصاف کے وفد کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہیں ملے گی،۔ بانی پی ٹی آئی کا وطیرہ نہیں کہ وہ کسی کے ساتھ بیٹھیں اور بات کریں، 2014 سے ان کا ایجنڈا مسائل پیدا کرنا ہے۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ہم نے مولانا فضل الرحمان کے مسودے پر اتفاق کیا ہے۔ ، معمولی فرق کے ساتھ ہم نے جے یو آئی ف کا مسودہ اپنایا ہے۔ ، ہم نے مولانا فضل الرحمان کو منانے کی کوشش کی، وہ نہیں مانے تو ہم مان گئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
fox news
وزیراعظم
مولانا فضل الرحمان
رانا ثنا اللہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.