بجلی چوری مہم: ملک بھر سے 86 ہزار سے زائد بجلی چور گرفتار
بجلی چوروں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن: 86 ہزار گرفتار
بجلی چوری مہم؛ ملک بھر سے 86 ہزار سے زائد بجلی چور گرفتار اسلام آباد: انسداد بجلی چوری مہم میں ملک بھر میں 86 ہزار سے زائد بجلی چوروں کو گرفتار کیا گیا۔ انسداد بجلی چوری مہم کے تحت ملک بھر سے 122 ارب،3 کروڑ اور 57 لاکھ روپے وصول جبکہ 86 ہزار 18 سے زائد بجلی چور گرفتار کئے گئے۔ متعلقہ اداروں نے لاہور، گجرانوالہ، فیصل آباد، اسلام آباد، ملتان، پشاور، حیدرآباد، سکھر،کوئٹہ اور دیگر علاقوں میں بجلی چوروں سے ایک ارب، 35 کروڑاور 3 لاکھ روپے سے زائد رقم وصول کی۔ بجلی چوروں کے خلاف سخت کریک ڈاوٴن میں ملک بھر سے ستمبر 2023 سے 122 ارب،3 کروڑ اور 57 لاکھ روپے وصول کئے جبکہ 86 ہزار 18 سے زائد بجلی چور گرفتار کیے جا چکے ہیں۔ اکتوبر کے دوران متعلقہ اداروں نے لاہور، گجرانوالہ، فیصل آباد، اسلام آباد، ملتان، پشاور، حیدرآباد، سکھر،کوئٹہ اور دیگر علاقوں میں بجلی چوروں سے ایک ارب، 35 کروڑاور 3 لاکھ روپے سے زائد رقم وصول کی۔ اکتوبر کے دوران متعلقہ اداروں نے 224 بجلی چور گرفتار کیے۔ متعلقہ ادارے ملک بھر سے بجلی چوروں کے مکمل خاتمے تک اپنی کارروائیاں جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Multan news
latest news
headlines
head lines
بیٹھک
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
fox news
بجلی چوری مہم
انسداد بجلی چوری مہم
بجلی چور گرفتار
بجلی چوروں
کارروائیاں جاری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.