پی ٹی آئی نے انٹراپارٹی الیکشن نظرثانی کیس میں نئی درخواست دائر کردی
پی ٹی آئی کا مطالبہ: انٹراپارٹی انتخابات کے لیے لارجر بینچ تشکیل دیا جائے
پی ٹی آئی کی انٹراپارٹی الیکشن نظرثانی کیس میں نئی درخواست دائر تحریک انصاف نے انٹراپارٹی الیکشن نظرثانی کیس میں کم سے کم پانچ رکنی لارجر بینچ کی تشکیل دینے کی نئی درخواست دائر کردی۔ درخواست میں استدعا کی کہ لارجر بینچ میں کم سے کم 5 یا ترجیحی بنیادوں پر 8 ججز کو رکھا جائے۔ درخواست میں کہا گیا کہ انٹراپارٹی انتخابات سے متعلق کیس 21 اکتوبر کو مقرر ہے۔ پی ٹی آئی درخواست میں کہا گیا کہ کیس میں آئینی تشریح کا نکتہ موجود ہے۔ پہلےکیس سنتے ہوئےبینچ نے ایسا اعتراض غلط خارج کیا۔ آئینی اعتراض پرسماعت کیلئےبینچ کی تشکیل قانونی نہیں تھی۔ درخواست کے مطابق الیکشن کمیشن متاثرہ فریق بن کر پارٹی کےخلاف عدالت نہیں جاسکتا تھا۔ پی ٹی آئی کی درخواست میں مخصوص نشستوں کےفیصلے کاذکرکیاگیاہے۔ الیکشن کمیشن کے کنڈکٹ پر فیصلے میں آبزرویشنز موجود ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
پی ٹی آئی
تحریک انصاف
انٹراپارٹی الیکشن
درخواست دائر
لارجر بینچ
نظرثانی
لارجر بینچ کی تشکیل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.