عدلیہ کے ججوں کا احتساب ایوان کرے گا": "خواجہ آصف
"وزیر دفاع خواجہ آصف: عدلیہ کا احتساب اور 26 ویں آئینی ترمیم کی اہمیت"
عدلیہ کے ججوں کا احتساب یہ ایوان کرے گا، وزیر دفاع خواجہ آصف وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عدلیہ کے ججوں کا احتساب یہ ایوان کرے گا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ چھبیسویں آئینی ترمیم کا مقصد ایوان کی عزت اور وقار بحال کرنا ہے۔ 17 بندوں سے پاور لے کر پارلیمنٹ کو دے رہے ہیں ۔ سینیٹ اور قومی اسمبلی نے 26 ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور کرلی وزیر دفاع نے واضح کیا کہ چار ایم این اے جو ایوان میں پہنچے ہیں انہوں نے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر نہیں آزاد الیکشن لڑا ۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف نے کہا انہیں صرف جسٹس قاضی فائز عیسٰی اور فوجی عدالتوں پر اختلاف ہے۔ اور باقی سب نکات سے اتفاق ہے ، ان کے لیڈر نہیں مانے تو اب خلاف تقریریں کر رہے ہیں ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ واحد آدمی ہیں جنہوں نے عدلیہ کی عزت بحال کی ، اسی لیے وہ عزت سے گھر جا رہے ہیں ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Pakistan
India
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
fox news
وزیر دفاع خواجہ آصف
وفاقی وزیر دفاع
سینیٹ اور قومی اسمبلی
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
26 ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور کرلی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.