"وزیر اعظم شہباز شریف: آج طے ہوگیا کہ پارلیمنٹ سپریم ہے"
"پارلیمنٹ سپریم ہے: وزیر اعظم کا آئینی ترمیم کے بعد اہم بیان"
آج طے ہوگیا کہ پارلیمنٹ سپریم ہے، وزیر اعظم شہباز شریف وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آج طے ہوگیا کہ پارلیمنٹ سپریم ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آج ایک تاریخی دن ہے۔ آج آئین میں جو ترمیم ہوئی وہ صرف ترمیم نہیں بلکہ اتفاق رائے کی ایک شاندار مثال قائم ہوئی ہے۔ آج انشاء اللہ ایک نئی صبح طلوع ہوگی جس سے پورے ملک میں روشنی ہوگی۔ وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ جو محلاتی سازش ہوا کرتی تھی اور جس کے ذریعے حکومتوں کو گھر بھجوایا جاتا تھا۔ جس کے ذریعے وزراء اعظم کی چھٹی کرائی جاتی تھی، جس سے پاکستان کے خزانے کو اربوں ڈالر کے نقصان ہوئے۔ اس ترامیم کے ذریعے نہ صرف انصاف کا حصول آسان ہوگا بلکہ عام آدمی کو انتظار بھی نہیں کرنا پڑے گا۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آج وہ چارٹر آف ڈیموکریسی جو 2006 میں لندن میں سائن کیا گیا تھا۔ شہید محترمہ بے نظیر اور نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان نے اس پر دستخط کئے تھے ، آج وہ ادھورا خواب پایا تکمیل تک پہنچ گیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے خطاب میں اتحادی جماعتوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
abc news
google news
وزیر اعظم شہباز شریف
مولانا فضل الرحمان
نواز شریف
اتحادی جماعتوں
پارلیمنٹ سپریم
نئی صبح طلوع
شہید محترمہ بے نظیر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.