آئینی ترمیم کے خلاف تحریک: یوم نجات منانے کا اعلان
آئینی ترمیم کے خلاف تحریک: وکلا کو کال دینے کا فیصلہ
آئینی ترمیم کیخلاف تحریک، یوم نجات منانے کا اعلان پی ٹی آئی کے وکیل رہنما حامد خان نے انٹرا پارٹی الیکشن کیس میں نظرثانی درخواست خارج ہونے کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئین اور عدلیہ پر حملہ برداشت نہیں۔ تحریک چلانے کیلئے نیشنل ایکشن کمیٹی بنا رہے ہیں، سارے پاکستان میں وکلا کو کال دیں گے۔ جس طرح ہم نے 2002 میں اور 2007 میں کمیٹی بنائی تھی۔ سینیٹر حامد خان نے کہا کہ اس وقت آئین اور قانون کی دھجیاں اڑ رہی ہیں۔ سارے پاکستان میں کال دیں گے کہ تحریک کیسے چلانی ہے۔ وکیل رہنما نے 25 اکتوبر کو یوم نجات منانے کا بھی اعلان کردیا۔ واضح رہے کہ آج سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف انٹراپارٹی انتخابات فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست خارج کردی۔ تحریکِ انصاف انٹرا پارٹی انتخابات کے فیصلے کے خلاف نظرِ ثانی کی درخواست پر سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
google news
سپریم کورٹ
پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف
انٹراپارٹی انتخابات
آئینی ترمیم
نظر ثانی
وکیل رہنما حامد خان
تحریک چلانے
سینیٹر حامد خان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.