ہیوسٹن میں ہیلی کاپٹر ریڈیو ٹاور سے ٹکرا کر تباہ، 4 افراد ہلاک
ٹیکساس میں ہیلی کاپٹر حادثہ: ریڈیو ٹاور سے ٹکرانے کے نتیجے میں 4 ہلاکتیں
امریکا میں ہیلی کاپٹر ریڈیو ٹاور سے ٹکرا کر تباہ، 4 افراد جھلس کر ہلاک امریکی ریاست ہیوسٹن میں ہیلی کاپٹر ریڈیو ٹاور سے ٹکرا کر تباہ ہو گیا ۔ جس کے نتیجے میں بچے سمیت 4 افراد جھلس کر ہلاک ہو گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ہیوسٹن کے شہر ٹیکساس میں اتوار کے روز شام کے وقت ایک ہیلی کاپٹر ریڈیو ٹاور سے ٹکرا یا۔ جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار بچے سمیت تمام 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ ٹیکساس پولیس کے مطابق ہیلی کاپٹر حادثے میں کوئی دیگر فرد زخمی نہیں ہوا۔ مقامی حکام کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والا ہیلی کاپٹر پرائیویٹ تھا۔ اور ہیلی کاپٹر کے ٹکرانے کے باعث ریڈیو ٹاور گر کر تباہ ہو گیا ۔ جس سے گارڈن کی گھاس میں شدید نوعیت کی آگ بھڑک اٹھی ۔ جس کی مختلف ویڈیوز سوشل میڈیا پر بھی زیر گردش ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
abc news
سوشل میڈیا
ہیلی کاپٹر
امریکی میڈیا
ہیوسٹن
شہر ٹیکساس
ٹیکساس پولیس
مقامی حکام
ہیلی کاپٹر ریڈیو ٹاور سے ٹکرا یا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.