چئیرمین پی سی بی محسن نقوی آئی سی سی اجلاس میں شرکت کے لیے دبئی پہنچ گئے
پی سی بی سربراہ آئی سی سی اجلاس میں شرکت کریں گے: اہم ملاقاتیں متوقع
آئی سی سی اجلاس میں شرکت‘ چئیرمین پی سی بی دبئی پہنچ گئے آئی سی سی اجلاس میں شرکت کیلئے چئیرمین پی سی بی دبئی پہنچ گئے۔ چئیرمین کرکٹ بورڈ محسن نقوی آج آئی سی سی کے بورڈ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وہ علی الصبح قذافی اسٹیڈیم میں تعمیراتی کاموں کا جائِزہ لینے کے بعد لاہور سے دبئی روانہ ہوئے۔ محسن نقوی کی آج بھارتی کرکٹ بورڈ حکام سے بھی ملاقات متوقع ہے۔ آئی سی سی بورڈ اجلاس میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں پر بات ہوگی۔ بورڈ سربراہ اب تک ہونے والی پیش رفت پر شرکا کو اعتماد میں لیں گے۔ آئی سی سی اجلاس انیس اکتوبر سے جاری ہے،۔ جس میں چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر پہلے سے ہی مختلف میٹنگز میں پاکستان کی نمائندگی کے لےموجود ہیں۔ آج آخری روز ہونےوالا بورڈ اجلاس پاکستان کی میزبانی میں ہونےوالی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے حوالےسے بہت اہمیت رکھتا ہے۔ پی سی بی سربراہ قذافی اسٹیڈیم ، نیشنل بنک کراچی اور پنڈی میں رنیووشن کاموں پر اجلاس میں بریفنگ دیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
fox news Ukraine
fox news
google news
محسن نقوی
قذافی اسٹیڈیم
چئیرمین پی سی بی
آئی سی سی اجلاس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.