تین سینیئر ججوں سے چیف جسٹس بنانے کا آئیڈیا عدلیہ کا ہے: رانا ثنا اللہ
تین سینیئر ججوں سے چیف جسٹس منتخب کرنے کا فارمولا: رانا ثنا اللہ کی وضاحت
تین سینیئر ججوں سے چیف جسٹس بنانے کا آئیڈیا ہمارا نہیں، عدلیہ کا ہے: رانا ثنا اللہ وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ سینیئر موسٹ کے تصور نے عدلیہ کو بہت نقصان پہنچایا ہے۔ تین سینیئر ججوں میں سے چیف جسٹس بنانے کا آئیڈیا ہمارا نہیں، عدلیہ کا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تین سینئر ترین ججوں میں چیف جسٹس منتخب کرنے کا خیال عدلیہ نے خود پیش کیا۔ جب اس نے سندھ اور لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ٹاپ تھری ججوں میں سے مقرر کیے۔ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ اگر ٹاپ تین ججوں میں سے کوئی جج منع کر دے تو پھر چوتھے نمبر کے جج پر غور کیا جائے گا۔ 26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف نے مولانا فضل الرحمان کے ساتھ مل کر آئینی ترامیم کا مسودہ بنایا۔ لیکن جب ہم نے اُس سے اتفاق کیا تو وہ بھاگ گئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
russia news today. mlb lockout news
google news
چیف جسٹس
مولانا فضل الرحمان
رانا ثنا اللہ
تین سینیئر ججوں
وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ
سندھ اور لاہور ہائی کورٹ
ٹاپ تھری ججوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.