شادیاں کاروباری معاہدوں کی طرح ہو رہی ہیں: متھیرا کا انکشاف
شادیاں اور سماجی مسائل: متھیرا کی دلچسپ گفتگو
شادیاں کاروباری معاہدوں کی طرح ہو رہی ہیں، متھیرا ماڈل، اداکارہ و ٹی وی میزبان متھیرا کا کہنا ہے کہ پاکستانی سماج میں بھی شادیاں کاروباری معاہدوں کی طرح ہو رہی ہیں۔ اور والدین بھی پیسہ اور حیثیت دیکھ کر رشتوں کو اہمیت دینے لگے ہیں۔ متھیرا نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے شادی، تعلقات اور سماج میں پھیلنے والی بے راہ روی پر کھل کر بات کی۔ ماڈل و اداکارہ نے کہا کہ پاکستانی معاشرہ انتہائی ایڈوانس ہو چکا ہے، نوجوان لڑکے اور لڑکیاں بے راہ روی کا شکار ہیں۔ ناجائز تعلقات عام ہو چکے ہیں اور اسی وجہ سے مسائل بھی جنم لے رہے ہیں۔ ان کے مطابق پاکستان میں ہر ایک شخص دوسروں کی ذمہ داریاں اٹھانے کی وجہ سے ڈپریشن اور انزائٹی کا شکار ہو رہا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan news
breaking news
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
متھیرا
ڈپریشن
بے راہ روی
نوجوان لڑکے اور لڑکیاں
شادیاں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.