"سعودی عرب میں سزائے موت: 7 افراد کے سرقلم"
"سعودی عرب میں سزائے موت: 236 افراد کی تعداد میں اضافہ"
سعودی عرب میں پاکستانی سمیت 7 افراد کے سرقلم سعودی عرب میں پاکستانی شہری سمیت 7 افراد کی سزائے موت پر عملدرآمد کرتے ہوئے ان کے سرقلم کردیے گئے ۔ جس کے بعد سعودی عرب میں رواں سال سزائے موت پانے والے افراد کی تعداد 236 ہوگئی ہے۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ نے سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے حولے سے بتایا کہ بدھ کو سزائے موت پانے والے 5 افراد منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث تھے۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق جنوبی صوبے عسیر میں یمن کے شہریوں یحییٰ لطف اللہ، علی عاذب، احمد علی اور سالم نہاری کے سر قلم کیے گئے۔ چاروں ملزمان پر حشیش کی اسمگلنگ کا الزام ثابت ہوا تھا۔ سعودی حکام کے مطابق پاکستانی شہری کو منشیات کی اسمگلنگ کے جرم میں سزائے موت دی گئی ۔ جس کے بعد رواں سال اس جرم میں سزائے موت پانے والے افراد کی تعداد 71 ہوگئی ہے۔ سعودی عرب ایمفیٹامائن سے تیار ہونے والی منشیات ’کیپٹاگون‘ کی بڑی مارکیٹ بن چکا ہے جو کہ جنگ سے متاثرہ شام اور لبنان لائی جاتی ہے۔ سعودی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ بدھ کو قتل میں ملوث 2 سعودی شہریوں کے بھی سر قلم کیے گئے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Hindi news
latest news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
سعودی عرب
پاکستانی شہری
7 افراد کے سرقلم
سعودی پریس ایجنسی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.