سانگھڑ میں دریافت ہونے والے تیل و گیس کے ذخائر: ایک نئی امید
سانگھڑ میں دریافت ہونے والے تیل و گیس کے ذخائر: ترقی کی راہیں
سانگھڑ میں دریافت ہونے والے تیل و گیس کے ذخائر سسٹم میں شامل سانگھڑ میں دریافت ہونے والے تیل و گیس کے ذخائر کو سسٹم میں شامل کر دیا گیا۔ آئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کے ترجمان کے مطابق سمبار فارمیشن میں دریافت شدہ بلوچ ٹو کنویں کو سنجھورو بلاک میں پیداوار کیلئے فعال کر دیا گیا۔ ترجمان نے بتایا کہ بلوچ ٹو کنویں سے اگست 2024 کو 3920 میٹرتک کھدائی کے بعد تیل اورگیس کےذخائردریافت ہوئے تھے۔ کنویں سے 350 بیرل یومیہ تیل اور 50 لاکھ ایم ایم ایس سی ایف ڈی یومیہ گیس کی پیداوار حاصل کی جارہی ہے۔ بلوچ ٹو کنویں کی دریافت سے علاقے میں خوشحالی اور ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
Pakistan
Hindi news
news bulletin
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
russia news today. mlb lockout news
تیل و گیس کا ذخیرہ دریافت
تیل و گیس
تیل و گیس کے ذخائر
آئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ
بلوچ ٹو کنویں
خوشحالی اور ترقی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.