بشریٰ بی بی کی رہائی: بنی گالا سے لاہور روانگی کا امکان
بشریٰ بی بی ذاتی سیکیورٹی کے ساتھ سفر پر روانہ
بشریٰ بی بی ذاتی سیکیورٹی کیساتھ بنی گالا سےروانہ ،لاہورجانےکا امکان رہائی کے بعد اڈیالہ جیل سے بنی گالہ جانے کے بعد بشریٰ بی بی ذاتی سیکیورٹی کیساتھ بنی گالا سے بھی روانہ ہوگئی ہیں۔ اسلام آباد میں بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی اہلیہ بشریٰ بی بی رہائی کے بعد سیدھی اڈیالہ جیل سے بنی گالا پہنچیں۔ لیکن تھوڑی ہی دیر بھی وہاں سے واپس روانہ ہوگئیں لاہور جانےکا امکان ہے۔ سیکیورٹی انچارج افتخار چوہدری کے مطابق بشریٰ بی بی شوکت خانم اسپتال سے طبی معائنہ کرانا چاہتی ہیں۔ شوکت خانم اسپتال لاہور میں بھی ہے اور پشاور میں بھی موجود ہے کسی بھی ایک جگہ جاسکتی ہیں ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
India
Hindi news
latest news
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.