"ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ: بجلی 86 پیسے فی یونٹ سستی"
"اکتوبر کے بلوں میں صارفین کو 86 پیسے فی یونٹ بجلی کی کمی کا فائدہ"
ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 86 پیسے فی یونٹ سستی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 86 پیسے فی یونٹ سستی ہوگئی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا ) کی جانب سے اگست کے ماہانہ ایف پی اے کی مد میں بجلی 86 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ ریلیف صارفین کو اکتوبر کے بلوں میں دیا جائے گا۔ نیپرا کی جانب سے کہا گیا کہ جن صارفین کو بل موصول ہو چکے ہیں انہیں یہ ریلیف نومبر کے بلوں میں دیا جائے گا۔ جبکہ اطلاق ڈسکوز کے تمام صارفین ماسوائے لائف لائن ، پری پیڈ اور الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشنز پر ہوگا۔ بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی نہیں ہوگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
breaking news
news bulletin
Urdu News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
abc news
نوٹیفکیشن
کے الیکٹرک
ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی
فی یونٹ سستی
رجنگ اسٹیشنز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.