"ججز کی آزادی اور انصاف: بیرسٹر گوہر کا مؤقف"
"بیرسٹر گوہر: ججز کی آزادی ضروری، انصاف کی بنیاد"
ججز ہمیشہ آزاد ہونے چاہیں تب ہی انصاف ہو گا، بیرسٹر گوہر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمینبیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ججز ہمیشہ آزاد ہونے چاہیں تب ہی انصاف ممکن ہو گا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پہلی مرتبہ ہوا کہ عدالت کے اندر ایک اور عدالت قائم کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ جوڈیشل کمیشن میں نان ججز کی تعداد 8 جبکہ ججز کی تعداد 5 رکھی گئی، اب وہ نان ججز ججوں کی اے سی آر لکھیں گے۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہمیشہ یہی اصول رہا ہے کہ ہر ادارہ اپنا احتساب خود کرے گا۔ ججز ہمیشہ آزاد ہونے چاہیں تب ہی انصاف ممکن ہو گا۔ انکا کہنا تھا کہ عوام کے مسائل کم ہوں گے تو عوام کا پارلیمنٹ پر اعتماد بڑھے گا۔ موجودہ حکومت نے پارلیمان کو ربڑ سٹیمپ بنا دیا ہے۔ یہ اراکین پارلیمنٹ کو تحفظ نہیں دے سکے عوام کو کیا دیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
India
latest news
breaking news
news headlines
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
پاکستان تحریک انصاف
پارلیمنٹ ہاؤس
بیرسٹر گوہر
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر
موجودہ حکومت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.