"ڈی آئی خان چیک پوسٹ حملہ: دہشتگردی میں 10 ایف سی اہلکار شہید"
"ڈی آئی خان چیک پوسٹ حملہ: 10 جوانوں کی قربانی، امن کے لیے پختہ عزم"
ڈی آئی خان :دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ، 10 اہلکار شہید ترجمان وزارت داخلہ فرنٹیئر کانسٹیبلری کے 10 جوان وطن پر قربان ہو گئے۔ فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں نےڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں زام ایف سی چیک پوسٹ پر رات کی تاریکی میں بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، دہشتگردوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے ایف سی کے 10 جوان شہید جبکہ 3زخمی ہوئے۔ ترجمان کے مطابق شہید جوانوں نے جانیں نچھاور کرکے خوارجی دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ ناکام بنایا،۔ شہید ہونے والے ایف سی کے 6 جوانوں کا تعلق جنوبی وزیرستان جبکہ 4جوانوں کا تعلق ضلع کرک سے تھا۔ شہداء میں نائب صوبیدار محمد جان، نائیک عارف، لانس نائیک سعید الرحمان،سپاہی اخونزادہ،سپاہی حضرت اللہ،سپاہی مشتاق، سپاہی عبدالصمد،سپاہی عمران، سپاہی بصیر اور سپاہی مہتاب نے جام شہادت نوش کیا ۔زخمیوں میں ایف سی اہلکارنائیک حمزہ، سپاہی حسن اور سپاہی صابر ایوب ہیں۔ ،علاج کے لیے سی ایم ایچ ہسپتال ڈیرہ اسماعیل خان منتقل کیا گیا ہے۔ ،ایف سی کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، دہشتگردی کی لعنت کے خاتمے اور قیام امن کیلئے پر عزم ہے۔ ،شہداء کی عظیم قربانیاں ہمارے غیر متزلزل عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Hindi news
breaking news
news headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
شہداء
ڈی آئی خان
دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ،
ترجمان وزارت داخلہ
سی ایم ایچ ہسپتال ڈیرہ اسماعیل خان
ایف سی کے شہداء
تبصرے
Please keep the discussion respectful.