"سوئی سدرن گیس چوروں کے خلاف کارروائیاں: کراچی میں چھاپے"
"سوئی سدرن کی گیس چوروں کے خلاف کارروائیاں جاری، کراچی میں بڑی کارروائیاں"
سوئی سدرن کا گیس چوروں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری سوئی سدرن کی جانب سے گیس چوروں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ کراچی کے علاقے کورنگی اور نیو کراچی میں گیس چوری کے خلاف کارروائیاں کی گئیں۔ کراچی کے علاقے کورنگی میں دپٹه رنگ سازی کے کارخانے پر چھاپہ مارا گیا ۔ جس میں کارخانے کے مالک الطاف بھٹی کو گرفتار کرلیا گیا۔ دوسری جانب انسداد گیس چوری کیلئے قائم محکمے سی جی ٹی او اور ریکوری نے کراچی کے علاقے نیو کراچی میں بلال سوٸیٹ کے کارخانے پر چھاپہ مارا، مٹھاٸی کی دکان اور بیکری کے مالک عمر حیات کو گیس چوری کرتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا۔ دونوں گیس چور کمپنی کی مین لائن سے براہ راست گیس چوری کر رہے تھے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
google news
سوئی سدرن کا گیس
کورنگی اور نیو کراچی
گیس چوری
کارخانے
انسداد گیس چوری
گیس چور کمپنی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.