اسرائیل کا ایران پر حملہ: تہران اور کرج میں دھماکے، ایرانی ردعمل
ایران پر اسرائیلی حملے: تہران میں دھماکے اور فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا
اسرائیل کا ایران پر حملوں کا آغاز، تہران اور کرج میں دھماکے ایران نے تصدیق کردی اسرائیل نے ایران پر حملوں کا آغاز کر دیا۔تہران ایئرپورٹ کے قریب بھی دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ شام کے دارالحکومت دمشق میں بھی دھماکے سنے گئے، حملے کے بعد کئی مقامات پر آگ بھڑک اٹھی۔ پاسداران انقلاب کے ہیڈ کوارٹرز کے قریب بھی دھماکے سنے گئے۔ تہران کے قریب کرج شہر میں 5 دھماکے سنے گئے، ایران کے شہر تکریت میں بھی دھماکے سنے گئے۔ تہران فائر ڈیپارٹمنٹ کے مطابق آگ سے متاثرہ ایک عمارت سے 10 افراد کو نکال لیا گیا۔ تہران میں دھماکوں کی ایرانی میڈیا نے بھی تصدیق کر دی۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ دفاعی نظام متحرک ہے کسی بھی حملے سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں۔ حملے اسرائیل پر بیلسٹک میزائل حملوں کا جواب ہے، ایران میں فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا۔ امریکا نے اسرائیل میں تھاڈ میزائل اور مشرق وسطیٰ میں ایف 16 طیارے بھیجے تھے۔ اسرائیلی وزیراعظم نے کنٹرول روم سے تمام صورتحال کا جائزہ لیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
پاسداران انقلاب
اسرائیلی فوج
ایران نے تصدیق کردی
اسرائیل کا ایران پر حملوں کا آغاز
تہران ایئرپورٹ
دھماکوں کی آوازیں
شام کے دارالحکومت دمشق
ہیڈ کوارٹرز
اسرائیل پر بیلسٹک میزائل حملوں کا جواب
تبصرے
Please keep the discussion respectful.