بینک بند ہونے کی وجوہات: ایس او پیز کی خلاف ورزی پر پولیس کارروائی
بینکوں کی بندش: اسلام آباد میں ڈکیتیوں میں اضافہ اور حفاظتی اقدامات
ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والے متعدد بینک بند اسلام آباد میں بینک ڈکیتیوں میں اضافے پر پولیس حرکت میں آگئی، ایس او پیز پر عملدرآمد نہ ہونے پر متعدد بینک بند کردیے جب کہ بینک میں 3 گارڈز رکھنا لازمی قرار دے دیا گیا۔ وفاقی پولیس نے بینک ایس او پیز پر عملدرآمد نہ ہونے پر سخت اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ ایس او پیز کے مطابق 50 سال سے زائد کم عمر کے گارڈ تعینات کرنے پر پابندی ہے۔ ہر بینک کو 3 گارڈ رکھنا لازمی ہیں۔خیال رہے کہ متعدد بینکوں میں گارڈز کی تعداد 3 سے کم ہے اور وہ بھی 50 سال سے زائد عمر کے گارڈ تعینات کر رکھے تھے۔ اسلام آباد پولیس نے فوری طور پر ایس او پیز پر عمل کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ خلاف ورزی پر بینک انتظامیہ کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ دوسری جانب، اسلام آباد میں گزشتہ روز دونوں بینک میں ہونے والی ڈکیتیوں کے مقدمات درج کرلیے گئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news
abc news
اسلام آباد
وفاقی پولیس
متعدد بینک بند
ایس او پیز
بینک ڈکیتیوں
اسلام آباد پولیس
گارڈز کی تعداد 3 سے کم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.