خیبر پختونخوا میں جرمانوں کی وصولی کا جدید آن لائن نظام متعارف
پشاور میں جرمانوں کی وصولی کا ڈیجیٹل طریقہ کار شروع
خیبر پختونخوا میں جرمانوں کی وصولی کا آن لائن نظام متعارف خیبر پختونخوا حکومت نے جرمانوں کی وصولی کا آن لائن نظام متعارف کردیا۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے "ڈیجیٹل محاصل" کے نام سے ای فائنز پورٹل کا اجرا کیا۔ اور ابتدائی طور پر پورٹل کا اجراء ضلع پشاور سے کیا گیا ہے جسے بعد میں دیگر تمام اضلاع تک توسیع دی جائے گی۔ ابتداء میں ضلعی انتظامیہ کے ماتحت تمام محکمے اور ادارے اس پورٹل کے ذریعے جرمانوں کی وصولی کریں گے۔ بعد ازاں اس میں ٹیکسز اور دیگر ریونیو کے عمل کو بھی شامل کیا جائے گا۔ یہ پورٹل جرمانے عائد اور وصول کرنے کا ایک یکساں اور مربوط ڈیجیٹل پلیٹ فارم ہے جو آف لائن بھی کام کرے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
خیبر پختونخوا
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپو
آن لائن نظام متعارف
پورٹل کا اجراء ضلع پشاور سے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.