کسانوں کو 1000 سپرسیڈر فراہم کریں گے: مریم نواز کا اعلان
پنجاب میں زراعت کی ترقی: مریم نواز کا کسانوں کو سپرسیڈر فراہم کرنے کا عزم
کسانوں کو 1000سپرسیڈر فراہم کریں گے، مریم نواز مریم نواز نے کہا کہ پنجاب بھرکے کسانوں کو 1000 سپرسیڈر فراہم کریں گے، سپررسیڈرسے فضائی آلودگی میں کمی آئے گی۔ وزیراعلٰی پنجاب مریم نوازنے کہا کہ ترقی کا راستہ پنجاب کے کھیتوں سے ہوکرگزرتا ہے۔ ہم جو کھانا کھاتے ہیں معیشت میں زراعت کو بہت اہم کردار ہے۔ مریم نوازنے کہا کہ ملک کی ترقی میں زراعت کا اہم کردار ہوتا ہے، کسان میرے دل کے قریب ہیں۔ گرین ٹریکٹرکی کل پہلی قرعہ اندازی ہوگی، 16 لاکھ درخواستیں آئی ہیں۔ وزیراعلٰی پنجاب نے کہا کہ زراعت کے بغیرملک کی خوشحالی اورترقی ممکن نہیں۔ پنجاب بھرکے ایک ہزارکے قریب کسانوں کو سپرسیڈر فراہم کریں گے۔ اسموگ کے بڑے چیلج کا سامنا ہے اوراس کے باعث کئی بیماریاں جنم لے رہی ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
India
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news
abc news
google news
مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
کسانوں
فضائی آلودگی
ترقی کا راستہ
گرین ٹریکٹر
پنجاب بھر
اسموگ
خوشحالی اورترقی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.