قطر ہمارا دوسرا گھر، دورے کی دعوت پر امیر قطر کا مشکور ہوں : شہبازشریف
قطر میں پاکستانی ثقافت کا فروغ: وزیراعظم شہبازشریف کی تقریب سے اہم باتیں
قطر ہمارا دوسرا گھر، دورے کی دعوت پر امیر قطر کا مشکور ہوں : شہبازشریف وزیراعظم شہبازشریف نے نیشنل میوزم آف قطرمیں نمائش"منظر"کی افتتاحی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ قطرہمارا دوسرا گھر ہے۔ قطرکےامیرکی جانب سے دورے کی دعوت پر مشکور ہوں،۔ منظر نمائش کے ذریعے پاکستان کےثقافتی ورثے کو اُجاگر کرنے کا موقع ملا۔ نمائش سےدونوں ممالک کی ثقافت اُجاگر کرنے میں مدد ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کا کہناتھا کہ نمائش پاکستان اورقطرکےدرمیان مضبوط تعلقات کی عکاس ہے۔ نمائش کےانعقاد پرقطرمیں مقیم پاکستانیوں کومبارکباد پیش کرتاہوں۔ قطری قیادت کےدوطرفہ تعلقات مزید مضبوط کرنےکےعزم کوسراہتےہیں۔ قطرمیں مقیم پاکستانی دونوں ممالک کےتعلقات مستحکم بنانےمیں کردار ادا کر رہے ہیں۔ پاکستان 5 ہزار سال کا قدیم تہذیبی ورثہ رکھتاہے،قطرمیوزیم کے ذریعے ثقافتی سفارتکاری کو فروغ دیا جا رہا ہے۔ پاکستان کے نامور مصوروں اور خطاطوں کے فن پارے عالمی شہرت رکھتے ہیں۔ قطرمیں پاکستانی سفارتخانے نے نمائش کے انعقاد میں نمایاں کردار ادا کیا۔ وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ نے نمائش کے کامیاب انعقاد کیلئے اہم کردار ادا کیا۔ چاہتے ہیں کہ مستقبل میں بھی ایسی نمائش منعقد ہوتی رہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
breaking news
news bulletin
Editorial
Essay women day
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
google news
شہبازشریف
وزیراطلاعات
وزیراعظم شہبازشریف
دونوں ممالک
عطااللہ تارڑ
قطرہمارا دوسرا گھر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.