ججوں کی تعداد بڑھانے کیلئے قانون سازی مؤخر
ججوں کی تعداد: حکومت کا اہم فیصلہ ملتوی
حکومت کی ججوں کی تعداد بڑھانےکیلئے قانون سازی مؤخر حکومت نے ججوں کی تعداد بڑھانے کے حوالے سے کی جانے والی قانون سازی کا عمل مؤخر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے ججوں کی تعداد کے معاملے پر قانون سازی کا عمل چند روز کے لئے مؤخر کردیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت کی طرف سے ججوں کی تعداد اور پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ میں ترامیم کے لئے قانون سازی اگلے سیشن تک ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ اعلیٰ عدلیہ کے حوالے سے نئی قانون سازی پر مزید مشاورت کی جائے گی۔ واضح رہے کہ حکومت نے آج جمعے کو قومی اسمبلی میں سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد کے حوالے سے بل پیش کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan news
Pakistan
latest news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
fox news
قومی اسمبلی
قانون سازی
قانون سازی مؤخر
حکومت ججوں کی تعداد بڑھانے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.