سندھ حکومت کی جانب سے چنگچی رکشہ پر پابندی: شرجیل انعام میمن کا بیان
سندھ میں چنگچی رکشہ پر پابندی: عدالت نے اسٹے دے دیا
سندھ حکومت نے چنگچی رکشہ پرپابندی لگائی، شرجیل انعام میمن سندھ کے سینئر وزیرشرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ حکومت نے چنگ چی رکشے پر پابندی عائد کی عدالت نے اسٹے دے دیا۔ سندھ اسمبلی میں بیان دیتے ہوئے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ بڑی سڑکوں پر چنگچیاں نظر نہیں آتیں۔ سندھ حکومت نے چنگ چی رکشے پر پابندی لگائی عدالت نے امتناع دے دیا۔ کم عمر بچے موٹرسائیکل او لینڈ کروزر چلاتے ہیں جس کی ذمہ داری والدین پر عائد ہوتی ہے۔ کم عمر بچہ کوئی حادثہ کرتا ہے تو وہ قتل کے زمرے میں آئے گا۔ شرجیل میمن کا مزید کہنا تھا کہ لوگ غیر قانونی طور پر پارکنگ کرتے ہیں۔ شورومز والے تین تین گاڑیاں روڈ پر کھڑی کرتے ہیں۔ حکومت سختی کرتی ہے تو یونینز احتجاج کرتی ہیں۔ ہم اپنے ہاتھ سے شہر کو تباہ کرتے ہیں پھر کہتے ہیں کہ حکومت کام نہیں کر رہی۔ چالان ٹریفک پولیس کرتی ہے۔ گزشتہ برس 304 چالان کیے گئے جس سے 9 لاکھ 12 سرکار نے وصول کیے۔ چنگ چی رکشہ کے چالان سے ایک لاکھ 20 ہزار وصولی ہوئی۔ اسنیپ چیکنگ بھی کی جاتی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
سندھ حکومت
شرجیل انعام میمن
چنگچی رکشہ
سندھ کے سینئر وزیرشرجیل انعام میمن
چنگ چی رکشے
شرجیل میمن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.