آئی ایم ایف نے پاکستان سے منی بجٹ کا مطالبہ کیا، ٹیکس اہداف میں ناکامی کی وجہ
پاکستان کا مالی بحران: آئی ایم ایف کی جانب سے منی بجٹ کا مطالبہ
آئی ایم ایف نے پاکستان سے منی بجٹ کا مطالبہ کر دیا ٹیکس اہداف میں ناکامی کے باعث آئی ایم ایف نے شارٹ فال پورا کرنے کیلئے منی بجٹ کا مطالبہ کردیا۔ ورچوئل بات چیت کے دوران ایف بی آرکی ٹیکس اہداف پر نظرثانی کی درخواست مسترد کردی گئی۔ ذرائع ایف بی آر کا کہنا ہے کہ شارٹ فال کے باعث دوسری قسط میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ ٹیکس اہداف حاصل کرنے کیلئے ایف بی آر 4 بورڈ ممبران سمیت 18 افسران کی اکھاڑ پچھاڑکی گئی۔ ذرائع کے مطابق آئندہ مہینوں کے شارٹ فال کا تخمینہ لگا کر 5 سو ارب کا منی بجٹ آ سکتا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے بھی چیئرمین ایف بی آرسے پرفارمنس رپورٹ طلب کرلی۔ ، میربادشاہ کو ان لینڈ ریونیو آپریشنز، طارق ارباب کو ممبر لیگل کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
Pakistan
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
آئی ایم ایف
شارٹ فال
وزیراعظم شہبازشریف
منی بجٹ
نظرثانی
پاکستان سے منی بجٹ
ٹیکس اہداف
تبصرے
Please keep the discussion respectful.