وزیر اعظم شہباز شریف عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ ہوں گے
شہباز شریف 10 نومبر کو عرب اسلامی سربراہی اجلاس کے لیے سعودی عرب جائیں گے
شہباز شریف عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے سعودی عرب جائیں گے وزیر اعظم شہباز شریف اگلے ہفتے عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے سعودی عرب جائیں گے۔ مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر غور کے لئے سعودی عرب کانفرنس کی میزبانی کرے گا ۔ جس میں شرکت کے لیے وزیراعظم شہباز شریف 10 نومبر کو ریاض پہنچیں گے۔ وزیراعظم 11 نومبر کو دوسرے عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اجلاس میں فلسطین، لبنان سمیت خطے کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں اسلامی ممالک کے رہنما مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تجاویز دیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
India
Hindi news
latest news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news
abc news
google news
وزیراعظم
مشرق وسطیٰ
عرب اسلامی سربراہی
اسلامی سربراہی اجلاس
عرب اسلامی سربراہی اجلاس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.