"ایران میں یہودی باشندے کو پھانسی: عالمی دباؤ کے باوجود"
"ایران نے 20 سالہ یہودی نوجوان کو قتل کے جرم میں پھانسی دے دی"
ایران میں قتل کے مجرم یہودی باشندے کو پھانسی ایران نے اسرائیل اور عالمی قوتوں کے تصفیے کے دباؤ کے باوجود یہودی باشندے کو اس کے جرم کے پاداش میں تختہ دار پر لٹکا دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق 20 سالہ یہودی نوجوان نے 2022 میں ایران کے مغربی شہر کی شاہراہِ عام پر لڑائی کے دوران ایک شخص امیر شوکری کو قتل کردیا تھا۔ عدالت میں سال سے زائد عرصے تک جاری رہنے والی سماعت میں قتل کے شواہد اور گواہان کے بیان کو دیکھتے ہوئے سزائے موت سنائی گئی تھی۔ جسے اعلیٰ عدالتوں نے بھی برقرار رکھا۔ بعد ازاں یہودی شخص کے اہل خانہ نے مقتول کے خاندان کو ایران کے اسلامی قوانین کے تحت دیت کی رقم دینے کی پیشکش بھی کی تھی جسے ورثا نے مسترد کردیا تھا۔ اسرائیل اور عالمی قوتوں نے یہودی شخص کی سزائے موت پر عمل درآمد کو رکوانے کے لیے سفارتی سطح پر کوششیں کیں لیکن ایران نے اسے عدالتی معاملہ قرار دیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
news bulletin
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.