"لاہور میں اسموگ کے خطرات: محکمہ موسمیات نے ریڈ الرٹ جاری کردیا"
"لاہور میں اسموگ کی تباہ کاریوں کا خدشہ، ریڈ الرٹ کا نفاذ"
لاہور میں اسموگ کے خطرات کے پیش نظر ریڈ الرٹ جاری محکمہ ماحولیات نے لاہور میں اسموگ کے خطرات کے پیش نظر ریڈالرٹ جاری کردیا۔ لاہور میں اسموگ کے خطرات پھر منڈلانے لگے ہیں اور شہر کو اسموگ کے نئے اسپیل کا خطرہ لاحق ہے۔ جس کے پیش نظر محکمہ موسمیات کی جانب سے ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ بھارت سے 8 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں نے لاہور کا رخ کر رکھا ہے۔ اور ائیر کوالٹی انڈیکس شدید متاثر ہونے جارہا ہے جبکہ فضائی آلودگی کا یہ زہر پہلے ہی شہریوں کو متاثر کررہا ہے۔ دوسری جانب فضا میں زہر گھولتی اسموگ ملتان تک جاپہنچی اور ائیرکوالٹی انڈیکس نے خطرے کی گھنٹیاں بجا دی ہیں۔ رحیم یار خان اور بہاولپور بھی اسموگ کی لپیٹ میں آچکے ہیں۔ دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں، موٹرسائیکل رکشے اور باربی کیو پوائنٹس پر پابندی کے باوجود کئی علاقوں میں ایس او پیز کی دھجیاں سرعام اڑائی جارہی ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
epaper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
headlines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
ریڈ الرٹ جاری
محکمہ ماحولیات
اسموگ کے خطرات
ائیر کوالٹی انڈیکس
زہر گھولتی اسموگ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.