شرح سود میں کمی سے قرضوں کے حجم میں کمی آئے گی" : "وزیر اعظم کی وضاحت
"شرح سود 15 فیصد پر آنے سے قرضوں کے حجم میں کمی ہوگی، وزیر اعظم کا بیان"
شرح سود کم ہونے سے قرضوں کے حجم میں کمی آئے گی، وزیر اعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پالیسی ریٹ 22 فیصد سے کم ہوکر 15فیصد پر آگیا۔
پالیسی ریٹ میں کمی کاروبار، صنعت اور دیگر شعبوں کے لیے اچھی خبر ہے۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شرح سود میں کمی، ملکی معیشت اور کاروبار کے لیے مثبت خبر ہے۔
شرح سود 22فیصد سے کم ہوکر 15فیصد پر آگئی۔ان کا کہنا تھا کہ مرکزی بینک نے گزشتہ چند ماہ میں شرح سود میں بتدریج کمی کی۔
شرح سود کم ہونے سے قرضوں کے حجم میں کمی آئے گی۔
شہباز شریف نے کہا کہ ایسےہی بہتری آتی رہی تومعشیت اچھے طریقے سے آگے بڑھےگی۔
معاشی اشاریے مثبت سمت کی جانب گامزن ہیں۔
وزیراعظم نے بتایا کہ دورہ سعودی عرب میں محمد بن سلمان نے پاکستان کےلیےنیک خواہشات کا اظہار کیاتھا۔
وزیراعظم نے بتایا کہ پاکستان کا وفد سعودی عرب روانہ ہوا ہے۔
بزنس ٹو بزنس ایم او یوز، سرمایہ کاری اور آئی ٹی سیکٹر کے ماہر افراد کے حوالے سے بات ہوگی۔
آذر بائیجان سے بھی دو ارب ڈالر کے ایم او یوز کا وقت آگیا ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
breaking news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
وزیر اعظم
وفاقی کابینہ
شرح سود کم
ملکی معیشت
پالیسی ریٹ میں کمی
آئی ٹی سیکٹر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.