"لاہور: ڈرون سے بارڈر پار منشیات اسمگل کرنے والا گینگ پکڑا گیا"
"ڈرون استعمال کرکے منشیات اسمگلنگ کرنے والا گینگ لاہور میں پکڑا گیا"
بذریعہ ڈرون بارڈر پار منشیات اسمگلنگ کرنیوالا گینگ گرفتار لاہور: ڈرون سے منشیات اسمگلنگ اورڈلیوری کرنے والا گینگ گرفتارکرلیا گیا۔ ملزمان سے منشیات، خصوضی سگنل ڈیوائس، اسلحہ اور ڈرون برآمد کیا گیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے بتایا کہ کارروائی مناواں چوکی گنجے سدھواں کے علاقے میں کی گئی۔ ڈولفن ٹیم نمبر17 نے مخبری پر ملزمان کو روک کر چیکنگ کی۔ دوران چیکنگ محمد رشید اورفائز نامی ملزمان سے منشیات اوراسمگلنگ کا سامان برآمد ہوا۔ ڈی آئی جی آپریشنزکا کہنا ہے کہ 500 گرام پیکٹ پوڈر، آئس اور ہیروئن برآمد ہوئی،۔ ملزمان سے ڈرون، اسٹپ ڈرون، کلمپ ڈرون، دو گلاک پستول، 3 عدد میگزین برآمد ہوئے۔ ، بارڈرپارسگنل کے لیے 12 خصوصی سگنل سٹکس بھی برآمد ہوئیں۔ فیصل کامران نے بتایا کہ ملزمان نے منشیات اور اسلحہ بذریعہ ڈرون بارڈر پار سپلائی کا اعتراف کیا۔ ، گینگ عرصہ سے بارڈرپاراورشہر میں اسمگلنگ میں ملوث تھا۔ منشیات فروش معاشرے کے بھیانک دشمن، نیٹ ورک توڑنا اولین ترجیح ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
ڈرون سے منشیات اسمگلنگ
ڈلیوری کرنے والا گینگ گرفتار
ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران
ڈولفن ٹیم نمبر17
مخبری
چیکنگ
ڈی آئی جی آپریشنز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.