"پاکستان اور ایران نے توانائی اور تجارت میں تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا"
"پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مستحکم کرنے پر زور"
پاکستان اور ایران کا تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق پاکستان اور ایران نے توانائی اور تجارت میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے دفتر خارجہ کا دورہ کیا جہاں وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ دونوں وزرائے خارجہ نے دیرینہ تعلقات کے پس منظر میں تجارت، توانائی اور بارڈر مینجمنٹ کے ذریعے دو طرفہ روابط کو مزید مضبوط بنانے پر زور دیا۔ ملاقات کےد وران پاک ایران وزرائے خارجہ نے تجارت، سرمایہ کاری اور عوامی رابطوں کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ پاک ایران وزرائے خارجہ نے فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کی اور فلسطینی عوام کے حق خودارادیت کی حمایت کے عزم کا اعادہ کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
abc news
مشرق وسطیٰ
وزیر خارجہ اسحاق ڈار
ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان اور ایران
توانائی اور تجارت
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی
دونوں وزرائے خارجہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.