کاملا ہیرس شدید مایوس، حامیوں سے خطاب نہ کرنے کا فیصلہ: انتخابی نتائج پر ردعمل
کاملا ہیرس کا بڑا فیصلہ: شدید مایوسی کے باوجود حامیوں سے خطاب نہ کرنے کا اعلان
کاملا ہیرس شدید مایوس، حامیوں سے خطاب نہ کرنے کا فیصلہ ڈیموکریٹک امیدوارکاملا ہیرس انتخابی نتائج سے شدید مایوس ہوتے ہوئے آج حامیوں سے خطاب نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی میڈیارپورٹس کےمطابق واشنگٹن میں کاملا ہیرس کی ٹیم نےالیکشن ہیڈکوارٹرزمیں جمع ہونے والے ڈیمویکٹس کو کاملا ہیرس کے فیصلےسےآگاہ کردیا کہ وہ حامیوں سے خطاب نہیں کریں گی۔ اسی پر وہاں جمع ہونے والے توشرکا واپس لوٹ گئے،کاملا ہیرس کےحامی ان کاخطاب سننے کےلیے واشنگٹن کی ہووارڈ یونیورسٹی میں جمع ہوئے تھے۔ کملا ہیرس امریکا کی پہلی سیاہ فام خاتون نائب صدر ہیں،۔ جنہیں صدرجوبائیڈن نے 2024 کی صدارتی دوڑ سے باہر نکلنے کے بعد اُنہیں صدارتی عہدے کے لئے نامزد کیا تھا۔ کملا ہیرس نے اپنی انتخابی مہم میں تمام امریکیوں کی قیادت کرنے اور سب کو یکساں معاشی مواقع فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
epaper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
کاملا ہیرس
ڈیموکریٹک
انتخابی نتائج
امریکی میڈیارپورٹس
کملا ہیرس ا
الیکشن ہیڈکوارٹرز
صدارتی عہدے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.