پرائمری سے ہائیر سیکنڈری تک سکولز بند کرنے کا اعلان: سموگ کی شدت میں اضافہ
پرائمری سے ہائیر سیکنڈری تک سکولز بند کرنے کا اعلان، لاہور میں آں لائن کلاسز شروع
پرائمری سے ہائیر سیکنڈری تک سکولز بند کرنے کا اعلان پنجاب حکومت نے پرائمری سے ہائیر سیکنڈری تک سکولز بند کرنے کا اعلان کردیا جبکہ ماسک کا استعمال لازم قرار دے دیا گیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ اسموگ کے خاتمے کیلئے تمام محکمے کام کر رہے ہیں۔ ایئر کوالٹی انڈیکس کی مانیٹرنگ کیلئے کنٹرول روم جدید آلات سے بنایا گیا ہے۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ فصلوں کی باقیاتِ جلانے سے سموگ میں اضافہ ہو رہا ہے، پلاسٹک بیگز پر پابندی ہے مگر خلاف ورزی ہو رہی ہے۔ اگر آپ نے ماسک نہیں پہنا تو آپ میتھین اپنے پھپڑوں میں پہنچارہے ہیں۔ سینئر صوبائی وزیر نے بتایا کہ بچیوں کو آن لائن سٹڈی کی جانب لے جائیں، انڈیا میں راجھستان اور دیگر اضلاع کی ہوا نے ملتان اور گوجرانولہ کو متاثر کیا،۔ لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس ایک ہزار سے زائد ہے۔انہوں نے اعلان کیا کہ پرائمری سے ہائیر سیکنڈری تک سکولز بند کر رہے ہیں۔ 17 نومبر سے لاہور، گوجرانولہ، فیصل آباد اور ملتان میں آن لائن سکولنگ ہوگی۔ سرکاری اور نجی دفاتر میں 50 فیصد افسران کام کریں گے، سرکاری دفاتر میں ذوم میٹنگز ہوں گی۔ ماسک ہر سطح پر ضروری کردیا گیا ہے، آئندہ 10 روز تک سموگ کی شدت برقرار رہے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
breaking news
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
پنجاب حکومت
پریس کانفرنس
مریم اورنگزیب
سینئر صوبائی وزیر
ایئر کوالٹی انڈیکس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.