ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں واپسی: 47ویں امریکی صدر منتخب
ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں واپسی اور دوسری بار صدارت کا فتح
ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں واپسی ، امریکی صدر منتخب ویب ڈیسک:صدارتی انتخابات کی دوڑ میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ دوسری بار کامیاب ہو کر امریکا کے 47 ویں صدر منتخب ہوگئے۔ ڈونلڈ ٹرمپ 277 الیکٹورل ووٹ حاصل کر کے وائٹ ہاؤس پہنچنے میں کامیاب ہوئے ہیں جبکہ کملاہیرس 216 الیکٹورل ووٹ حاصل کر سکیں،۔ کسی بھی امیدوار کو جیت کیلئے 538 میں سے 270 الیکٹورل ووٹ درکار تھے۔ امریکا کے صدارتی انتخابات میں پہلے ہی قبل از وقت ووٹنگ میں 8کروڑ سے زائد ووٹرز حق رائے دہی استعمال کرچکے تھے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست انڈیانا، فلوریڈا، اوہائیو ، کینٹکی، ریاست اوکلوہاما ، الباما ، جنوبی کیرولینا، ریاست مسی سپی ، آرکنساس میں ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کامیاب ہو گئے۔ ویسٹ ورجینیا میں بھی ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کامیاب ہوئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Multan news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Multan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
ڈونلڈ ٹرمپ
صدارتی انتخابات
امریکی میڈیا
امریکی صدر منتخب
277 الیکٹورل ووٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.