شاہ رخ خان کو 50 لاکھ روپے تاوان کے ساتھ جان سے مارنے کی دھمکی
سلمان خان کے بعد شاہ رخ خان کو بھی جان سے مارنے کی دھمکی، پولیس تحقیقات میں مصروف
سلمان خان کے بعد شاہ رخ خان کو بھی جان سے مارنے کی دھمکی بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے بعد شاہ رخ خان کو بھی جان سے مارنے کی دھمکی دے دی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کے لیے ریاست چھتیس گڑھ سے ممبئی کے باندرہ پولیس اسٹیشن میں دھمکی آمیز کال موصول ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق فیضان نامی نوجوان نے مبینہ طور پر 50 لاکھ روپے تاوان کا مطالبہ کیا ہے اور اس حوالے سے پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس ریاست چھتیس گڑھ کے دارالحکومت رائے پور پہنچ گئی ہے جہاں سے کال ملائی گئی تھی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بالی وڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان کو بھی لارنس بشنوئی گینگ کی جانب سے ایک بار پھر قتل کی دھمکی موصول ہوئی تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
epaper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
بھارتی میڈیا
سلمان خان
شاہ رخ خان
پولیس
لارنس بشنوئی گینگ
بالی ووڈ اداکار سلمان خان
مارنے کی دھمکی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.