ڈونلڈ ٹرمپ کے اثاثوں میں 2 کھرب 77 ارب کا اضافہ: امریکی تاریخ کے امیر ترین صدر بن گئے
ٹرمپ کے اثاثوں میں تاریخی اضافہ: 2 کھرب 77 ارب روپے کا اضافہ
ڈونلڈ ٹرمپ کے اثاثوں میں 2 کھرب 77 ارب کا اضافہ امریکہ میں دوسری مرتبہ صدر کے لیے منتخب ہونے والے ڈونلڈ ٹرمپ امریکی تاریخ کے امیر ترین صدر بن گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے اثاثوں کی مالیت 21 کھرب 40 ارب روپے ہے۔ الیکشن میں صدر منتخب ہوتے ہی ان کے اثاثوں میں مزید 2 کھرب 77 ارب روپے کا اضافہ ہوگیا۔ ٹرمپ میڈیا اسٹاک ڈی جے ٹی کی مالیت میں 35 اضافے کے ساتھ اس کی مالیت 9 ارب ڈالر ہوگئی۔ بلومبرگ بلین ایئر انڈیکس کے مطابق ٹرمپ کے اثاثوں کی مالیت 7 ارب 70 کروڑ ڈالر یعنی 21 کھرب 40 ارب روپے کے برابرہے۔ ، ٹرمپ مہنگے ترین گولف کورسز، اعلیٰ رہائشی جائیدادوں، پبز اور بوئنگ سیون فائیو سیون کے بھی مالک ہیں جس کا نام ٹرمپ فورس ون ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
epaper
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
ڈونلڈ ٹرمپ
میڈیا رپورٹ
اثاثوں
ڈونلڈ ٹرمپ امریکی
امیر ترین صدر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.