"موسمِ سرما کا آغاز ہوتے ہی انڈوں کی قیمتوں کا اضافہ"
"پاکستان میں انڈوں کی قیمتوں کا اضافہ: موسمِ سرما کی آمد اور سرکاری نرخوں کا فرق"
موسمِ سرما کا آغاز ہوتے ہی انڈوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے موسم سرما کا آغاز ہوتے ہی انڈوں کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کی گیاہے ۔ سرکاری سطح پر انڈے کی فی درجن قیمت 322 روپے فی درجن مقرر کر دی گئی ہے ۔ جبکہ مارکیٹ میں انڈہ 30 سے 35 روپے میں فروخت ہو رہاہے ۔ ضلعی انتظامیہ سرکاری نرخوں پر عملدرآمد کروانے میں مکمل طور پر ناکام دکھائی دے رہی ہے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
fox news Ukraine
fox news
abc news
ضلعی انتظامیہ
وسمِ سرما
سرکاری سطح
انڈے کی فی درجن
سرکاری نرخوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.