"یوسف گیلانی کا پیغام: پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع سے فائدہ اٹھائیں"
"پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع: یوسف گیلانی کا قطری کمپنیوں کو دعوت"
سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول سے فائدہ اٹھائیں، یوسف گیلانی قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ قطری کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول سے فائدہ اٹھائیں۔ قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی سے قطر کے سفیر علی مبارک علی عیسیٰ الخاطر کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں قائمقام صدر نے قطر کے ساتھ باہمی مفاد کے شعبوں میں دوطرفہ تعلقات مزید وسعت دینے کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ دونوں برادر ممالک کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعلقات بڑھانے کی گنجائش موجود ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع موجود ہیں۔ قطری کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول سے فائدہ اٹھائیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
Hindi news
breaking news
headlines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
سرمایہ کاری
سید یوسف رضا گیلانی
قائم مقام صدر
یوسف گیلانی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.