عمران خان کی 4 مقدمات میں ضمانت منظور - عدالت کا فیصلہ
انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان کی ضمانت منظور کر لی
عمران خان کی 4 مقدمات میں ضمانت منظورہو گئی لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) و سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف درج 9 مئی 2023 کے جلاؤ گھیراؤ سے متعلق 4 مقدمات میں ضمانت منظور کر لی۔ لاہور کی انسداد دہشت گری عدالت کے جج ارشد جاوید نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانتوں پر فیصلہ سنایا۔ دوران سماعت پراسیکیوٹر جنرل پنجاب نے دلائل دیے کہ 9 مئی کو لاہور مال روڈ سے جو ریلی نکلی اس کو صرف آرمی ہاؤس نظر آیا۔ بڑی پلاننگ کے تحت عسکری ٹاور اور کور کمانڈر ہاؤس پر حملہ کیا گیا، عوام کو اکسایا گیا، بیانیہ بنایا گیا۔ بانی پی ٹی آئی کے ساتھی ملزمان کی ضمانتیں انہی نکات پر اسی عدالت سے خارج ہوئیں۔ گزشتہ سماعت پر بانی پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے دلائل مکمل کیے تھے، ۔ سلمان صفدر نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ 9 مئی کو بانی پی ٹی آئی لاہور میں موجود نہیں تھے، ۔ بانی پی ٹی آئی کے خلاف 9 مئی کے مقدمات انتقامی کارروائی ہے،۔ پراسکیوشن کے پاس بانی پی ٹی آئی کے خلاف کوئی ثبوت بھی موجود نہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
news bulletin
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
عمران خان
بانی پاکستان تحریک انصاف
لاہور کی انسداد دہشت گردی
پراسیکیوٹر جنرل پنجاب
پی ٹی آئییلی نکلی
سلمان صفدر
پراسکیوشن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.