عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں – وجہ کیا ہے؟
چین کی اقتصادی صورتحال اور عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں ایک فیصد کم ہو گئیں عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں ایک فیصد کم ہو گئی ہیں سرمایہ کاروں نے چین کی اقتصادی صورتحال کو بھی کمی کی وجہ قرار دیا ہے۔ برینٹ خام تیل ترانوے سینٹ کم ہوکر چوہتر اعشاریہ سات صفر ڈالر پر فروخت ہوا ہے۔ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل ایک اعشاریہ صفر پانچ ڈالر کمی کے ساتھ اکہتر اعشاریہ تین ایک ڈالر کی سطح پر آ گیا ۔ ماہرین کے مطابق امریکی خلیج میں تیل اور گیس کے ڈھانچے پر سمندری طوفان رافیل کے اثرات کم ہونے پر تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔ سرمایہ کاروں نے چین کی اقتصادی صورتحال کو بھی کمی کی وجہ قرار دیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
epaper
city news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
عالمی منڈی
سرمایہ کاروں
ماہرین
خام تیل کی قیمتیں
برینٹ خام تیل ترانوے سینٹ کم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.