کوئٹہ ریلوے اسٹیشن دھماکا: 24 افراد جاں بحق اور 57 زخمی
کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر بم دھماکا، سی سی ٹی وی فوٹیج اور تفصیلات
کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پردھماکا، 24 افراد جاں بحق، 57 زخمی کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پلیٹ فارم نمبر ایک پردھماکے میں 24 افراد جاں بحق جبکہ 57 زخمی ہوگئے۔ سول اسپتال میں ایمرجنسی نافذکردی گئی ہے،طبی امداد کےلیےاضافی ڈاکٹرز اورعملے کو بھی طلب کرلیا ہے۔ ترجمان صوبائی حکومت شاہدرندکاکہنا ہےکہ پولیس اورسیکورٹی فورسزموقع پرپہنچ چکے ہیں،۔ اقعہ کی رپورٹ طلب کرلی گئی،دھماکےکی نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے۔ بم ڈسپوزل سکواڈ موقع سےشواہد اکٹھےکررہا ہے،دھماکے کی جگہ پر پولیس اورریسکیو ٹیمیں موجود ہیں۔ ریلوےحکام کاکہنا ہے کہ ریلوےاسٹیشن سے 2 ٹرینوں نےروانہ ہونا تھا۔ 2ٹرینوں کےمسافرپلیٹ فارم پرموجود تھے۔ کوئٹہ دھماکے کی سی سی ٹی فوٹیج سامنے آگئی،فوٹیج کے مطابق دھماکا آٹھ بجکر اٹھارہ منٹ پر ہوا۔ دھماکے کے وقت پلیٹ فارم نمبر ایک پر مسافروں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Hindi news
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پردھماکا،
ترجمان صوبائی حکومت
سول اسپتال میں ایمرجنسی نافذ
اضافی ڈاکٹرز اورعملے کو بھی طلب کرلیا'
طبی امداد
ریلوےحکام
ریلوےاسٹیشن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.