پینٹاگون میں غور: ٹرمپ کو غیر قانونی احکامات سے روکنے کے لیے اقدامات

پینٹاگون میں غور: ٹرمپ کو غیر قانونی احکامات سے روکنے کے لیے اقدامات

ٹرمپ کو غیر قانونی احکامات سے روکنے کے لیے پینٹاگون میں غور و فکر

ٹرمپ کو غیر قانونی احکامات سے کیسے روکیں، پینٹاگون میں غور وفکر ڈونلڈ ٹرمپ کو غیر قانونی احکامات سے روکنے کیلئے پینٹاگون میں غور وفکر شروع کردیا گیا۔ امریکی میڈیا رپورٹس کےمطابق نومنتخب صدرڈونلڈ ٹرمپ نےغیرقانونی تارکین وطن کو پکڑنےکے لیےفوج تعینات کرنےکا عندیہ دیا ہے۔ اس کے علاوہ امریکی اسٹبلشمنٹ سے اپنے مخالفین کو فارغ کرنےکا بھی فیصلہ کیا ہے۔ پینٹاگون اہلکار نےاپنےبیان میں کہا ہےکہ ہم بدترین صورتحال کے لیے تیاری کر رہے ہیں لیکن فی الحال کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ ،قانون عسکری حکام کو غیر قانونی احکامات نہ ماننے کی اجازت دیتا ہے۔ امریکی فوج کی شہری علاقوں میں تعیناتی کا اقدام غیر قانونی ہوگا۔ امریکی میڈیا کےمطابق پچھلی حکومت میں جنرل مارک ملی نےٹرمپ کی ایٹمی بٹن تک رسائی محدود کی تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.