سستی بجلی کے ذریعے معاشی سرگرمی بڑھانے کی حکومتی کوششیں: اویس لغاری
وزیر توانائی کا کہنا ہے: سستی بجلی سے معیشت کی ترقی جاری رہے گی
کوشش ہے سستی بجلی سے معاشی سرگرمی جاری رہے، وزیر توانائی وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ بجلی سہولت پیکج کے تحت معاشی سرگرمیاں بڑھیں گی۔ ، لوگ سردیوں میں مہنگی گیس کی بجائے بجلی پر اپنی ضروریات پوری کریں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے وعدہ کیا تھا بجلی کی قیمت کم کریں گے۔ اور قیمت کم کرنے کا سلسلہ جاری ہے، ہم نے بجلی کی قیمت میں کمی کا ایک اور سنگ میل عبورکیا ۔ اور بجلی کے اضافی استعمال پر صارفین کو ریلیف کا فیصلہ ہوا،۔ صارفین اور انڈسٹری کو 26 روپے تک اضافی استعمال پر ریلیف دیا گیا۔ وزیر توانائی کا کہنا تھا کہ کوشش ہے سستی بجلی سے معاشی سرگرمی جاری رہے۔ اور ہر سال 6 ماہ کیلئے ایسا پیکج لے کرآئیں، ہمارا خیال تھا ہم ونٹر پیکج کو 31 مارچ تک کرسکیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan
India
latest news
news bulletin
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
پریس کانفرنس
وزیر توانائی
صارفین
سستی بجلی
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری
مہنگی گیس
سستی بجلی سے معاشی سرگرمی جاری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.