لاہور ہائیکورٹ: سموگ کے تدارک کے لیے پنجاب حکومت کی رپورٹ

لاہور ہائیکورٹ: سموگ کے تدارک کے لیے پنجاب حکومت کی رپورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے کہا: مارکیٹس 8 بجے بند کرنے کا کوئی حکم نہیں

کوئی حکم نہیں دیا کہ مارکیٹس 8بجے بند کریں:لاہور ہائیکورٹ لاہور ہائیکورٹ میں سموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران پنجاب حکومت نے اقدامات سے متعلق رپورٹ عدالت میں پیش کر دی۔ جسٹس شاہد کریم نے کہا کہ لاہور میں بہت سی جگہ پر تعمیرات ہو رہی ہیں۔ جسٹس شاہد کا کہنا تھا کہ تعمیرات کا ہونا سموگ کی سب سے بڑی وجہ ہے۔ سکول بند کروا دیے ہیں، تعمیرات ہی بند کروا دیتے۔ عدالت نے کوئی حکم نہیں دیا کہ مارکیٹس 8 بجے بند کی جائیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.