قومی اسمبلی کی کمیٹی نے شہریت دینے سے متعلق قانون میں ترمیم کا بل منظور کیا
شہریت قانون میں ترمیم: قومی اسمبلی کی کمیٹی کا اہم فیصلہ
شہریت دینے سے متعلق قانون میں ترمیم کا بل منظور ملک کے ایوان زیریں (قومی اسمبلی) کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے شہریت دینے سے متعلق قانون میں ترمیم کا بل منظور کرلیا ۔ جس کے تحت غیر ملکی کے بچے کی پیدائش پر پاکستانی شہریت نہیں دی جائےگی۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس چیئرمین راجہ خرم نواز کی زیرصدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا۔ اجلاس میں وزارت پاور ڈویژن نے انکشاف کیا ہے کہ اس وقت بجلی کے بلوں کی مد میں 18 کھرب ارب روپے کی ریکوری کرنی ہے جو نہیں ہو پارہی۔ پی ٹی آئی کی رکن زرتاج گل نے کہا کہ میرے علاقے میں بجلی چیکنگ کی آڑ میں لوگوں پر حملہ کرتے ہیں۔ پولیس کے پاس بجلی چوری کے معاملات میں اختیار نہیں ہونا چاہیے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن نبیل گبول نے انکشاف کیا کہ کراچی میں بجلی چوری کے الزام میں ایک بلڈنگ کے واٹر آپریٹر کو گرفتار کیا گیا۔ تین ماہ بعد جیل میں ہی مر گیا، پہلے بھینس چوری کے مقدمات ہوتے تھے، اب بجلی چوری کے مقدمات درج ہو رہے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
پی ٹی آئی
پارلیمنٹ ہاؤس
قومی اسمبلی
پاکستان پیپلز پارٹی
ترمیم کا بل منظور
ایوان زیریں
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.