"آئینی بینچز 14 نومبر سے سماعت کا آغاز کریں گے، سپریم کورٹ میں اہم فیصلہ"
"آئینی بینچز کی کمیٹی کا اجلاس: 14 نومبر سے سماعت شروع کرنے کا فیصلہ"
آئینی بینچز 14 نومبر سے سماعت کرینگے، اجلاس میں فیصلہ سپریم کورٹ میں آئینی بینچز کی کمیٹی نے آئینی بینچ کے سامنے مقدمات مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ آئینی بینچز 14 نومبر سے سماعت کا آغاز کریں گے۔ سپریم کورٹ میں آئینی بینچز کی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق جسٹس محمد علی مظہر نے ٹیلی فون پر اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں آئینی بینچ کے سامنے مقدمات مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئینی بینچز 14 نومبر سے سماعت کا آغاز کریں گے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی آئینی بینچز کمیٹی کا اجلاس ہوا تھا ۔ جس میں آئینی مقدمات بشمول بنیادی حقوق کے مقدمات کے حوالے سے بریفنگ دی گئی تھی ۔ اور آئینی مقدمات کے حوالے سے موجودہ طریقہ کار اور مستقبل کا مجوزہ لائحہ عمل بھی پیش کیا گیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
epaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news
google news
سپریم کورٹ
آئینی بینچ
جسٹس محمد علی مظہر
سماعت کا آغاز
اجلاس میں آئینی بینچ
آئینی مقدمات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.