"سموگ کی وجہ سے کاروبار زندگی مفلوج، گورنر پنجاب کا اہم بیان"
"گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا کہنا ہے: سموگ نے کاروبار زندگی مفلوج کر دیا ہے"
سموگ کی وجہ سے کاروبار زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ، گورنر پنجاب گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا کہنا ہے کہ سموگ کی وجہ سے کاروبار زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے پیپلز پارٹی اراکین پارلیمنٹ اور مہمند ایجنسی لویہ جرگہ کے وفد نے ملاقات کی ۔ جس میں سموگ کی بگڑتی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں ایم این اے ثمینہ خالد گھرکی، سابق ایم این اے چوہدری منظور احمد، ایم پی اے قاضی احمد سعید، پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اورنگزیب برکی، عزیز الرحمن چن اور مہمند لویہ جرگہ کے وفد میں حاجی صنوبر خان، سرفراز خان، اکبر خان اور سعید خان شامل تھے۔ دوران ملاقات گورنر پنجاب نے کہا کہ سموگ کی وجہ سے کاروبار زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔ عوام کو سموگ کے رحم وکرم نہ چھوڑا جائے، پنجاب حکومت کہیں نظر نہیں آرہی۔ سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ پنجاب حکومت حالات کی سنگینی کو سمجھے۔ عوامی مسائل اور سموگ جیسی صورتحال پر عملی اقدامات کی اشد ضرورت ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
گورنر پنجاب
اراکین پارلیمنٹ
سموگ کی وجہ سے کاروبار زندگی مفلوج
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان
ایم این اے ثمینہ خالد گھرکی
مہمند ایجنسی
لویہ جرگہ
زندگی مفلوج
تبصرے
Please keep the discussion respectful.